Skip to content

R & D and Biologics Detail

  • Directorate of Veterinary Research Institute (VRI) Lahore

    Veterinary Research Institute, Lahore is the premier research organization in the country administratively controlled by Government of the Punjab. The institute was established in 1963 on up-gradation from Bureau of Disease Investigation & Biological Production, Lahore. It is playing a “Role of Savior” towards maintenance of animal’s health & creating conditions suitable for the poultry & livestock sector. The nature of the work in Veterinary Research Institute, Lahore is basically a combination of biologics production and applied research. The institute has contributed significantly towards prevention and control of prevailing, newly emerging and re-emerging diseases of livestock & poultry.   

     MOTTO Prevention is better than cure”.

    The main objectives of the institute are :

    1) Large scale production of standard biologics for control of infectious diseases of livestock and poultry

    2) Research studies in the related disciplines of animal health and biologics produced in VRI

    3) Studies related to obscure diseases of livestock and newly emerging disease of poultry

    4) Development of modern techniques for vaccine production and disease diagnosis

    5) In-service training for the members of Veterinary profession in advance techniques

    6) Training of the farmers to familiarize them in livestock health problems and vaccination schedule etc.

    Achievements of the Institute :

    1) ISO certification of Quality Control Laboratories (ISO-9001Certified,ISO-17025 Accredited) 

    2) More than 200 research publications in national and international journals

    3) Eradication of fatal disease like Rinderpest throughout the country by vaccination produced by VRI

    4) Control of different diseases in poultry like recent NDV out breaks, Avian Influenza, Hydro pericardium and in large animals e.g., largest outbreak of Rabies in army mules, Glanders in army horses

    5) Establishment of molecular biology labs, Central reference Laboratory (CRL) and Quality control Laboratory (QCL)

    6) Establishment of nutrition lab for quality testing of livestock and poultry feed

    7) Different modern techniques are being used for quality vaccine production and disease diagnostics like PCR,ELISA,Column chromatography, SDS-PAGE, Gel documentation, Western Blot, Feed Testing Lab.(HPLC, Spectrophotometer)

    8) Training of field staff of the department regarding use and precautions of handling biologics

    9) Internship of students of different universities / veterinary colleges from Pakistan.   

    ڈائریکٹوریٹ آف ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لاہور

    ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لاہور، ایک پریمیئر تحقیقی تنظیم ہے جس کو حکومت پنجاب کنٹرول کر رہی ہے۔ یہ ادارہ 1963 میں بیماریوں کی تحقیق اور بایئولوجکس پروٹیکشن بیوروکی طرف سے اپگریڈیشن کے بعد قائم کیا گیا۔ یہ انسٹیٹیوٹ (رول آف سیور) کا کردار ادا کر رہا ہے جس سے جانوروں کی صحت، پولٹری اور لائیوسٹاک کے شعبے کو وسعت مل رہی ہے۔ ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لاہور میں کام کی نوعیت بنیادی طورپر بائیولوجکس اوراطلاقی تحقیق دونوں کا مجموعہ ہے۔ یہ ادارہ بیماریوں سے تحفظ، کنڑول اور پولٹری میں پیدا ہونے والی نئی بیماریوں سے بچائو کا کردار بھی ادا کر رہا ہے.                  ۔

    (موٹو(احتیاط علاج سے بہتر ہے

    انسٹیٹیوٹ کے اہم مقاصد

    ۔ لائیو سٹاک اور پولٹری کی متعدی امراض کو کنٹرول کرنے کے لئے معیاری بائیولوجکس کی بڑے پیمانے پرتیاری

    ۔ وی آر آئی میں جانوروں کی صحت کے متعلق مضامین اور بائیولوجکس کی تحقیقاتی مطالعہ بھی کیا جاتا ہے۔

    ۔ مویشیوں کی غیر واضح بیماریوں اور پولٹری میں پیدا ہونے والے مرض سے متعلق مطالعہ

    ۔ ویکسین کی پیداوار اور بیماری کی تشخیص کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    ۔ ویٹرنری کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے ارکان کی جدید طرزعمل کی تربیت

    ۔ کسانوں کی مویشیوں کی صحت کے مسائل اور ویکسینیشن شیڈول وغیرہ کی تربیت

    انسٹیٹیوٹ کی کامیابیاں

    ۔ کوالٹی کنٹرول لیبارٹریزکی آئی ایس او سے سرٹیفیکیشن

    ۔ قومی اور بین الاقوامی جرائد میں 200 سے زائد تحقیقی مطبوعات

    ۔ ملک بھر سے رنڈرپسٹ جیس مہلک مرض کا خاتمہ

    ۔ پولٹری میں مختلف بیماریوں سے کنٹرول جن میں این ڈی ٹی وی آئوٹ بریکس، برڈ فلو، ہائیڈروپرکاڈیم اور بڑے جانوروں میں فوجی خچروں میں ریبیج کے پھیلنے اور فوجی گھوڑے میں گلینڈر شامل ہیں۔

    ۔ مالیکیولر بائیولوجی لیبز، سینٹرل ریفرنس لیبارٹری اور کوالٹی کنٹرول لیبارٹریز کا قیام

    ۔ لائیو سٹاک اور پولٹری فیڈ کے معیار کی ٹیسٹنگ کے لئے غذائیت لیب کا قیام

    ۔ بیماریوں کی تشخیص اور معیاری ویکسین کی تیاری کیلئے مختلف جدید تکنیکس کا استعمال کیا جا رہا ہے جن میں پی سی آر، ایلائیزا، کالم کرومیٹوگرافی، ایس ڈی ایس پیج، جیل دستاویزات، ویسٹرن بلاٹ اور فیڈ ٹیسٹنگ لیب(ایچ پی ایل سی، سپیکٹروفوٹومیٹر) شامل ہیں۔

    ۔ محکمہ کے فیلڈ سٹاف کی بائیولوجکس کے استعمال اور ان سے بچائو کی حفاظتی ٹریننگ

    ۔ پاکستان کی مختلف ویٹرنری یونیورسٹیوں/ کالجز کے طلباء کی انٹرنشپ

R & D and Biologics Gallery